Featured Events


جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم و یکجہتی کشمیر پشاور

Watch  YouTube Video
 - 1
 - 2
 - 3
 - 4
 - 5
 - 6
 - 7

" تقریب بسلسلہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم " او جی ڈی سی ایل بلڈنگ بلیو ایریا اسلام آباد !

Watch  YouTube Video
 - 1
 - 2
 - 3
 - 4
 - 5
 - 6

جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم و یکجہتی کشمیر گجرانوالا

Watch  YouTube Video
 - 1
 - 2
 - 3
 - 4
 - 5
 - 6
 - 7
 - 8
 - 9
 - 10

خطاب ہائی کورٹ بار لاہور(عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیمینار)

Watch  YouTube Video
 - 1
 - 2
 - 3
 - 4
 - 5
 - 6

خطاب : جمعتہ المبارک اویسیہ مسجد ٹاؤن شپ لاہور

Watch  YouTube Video
 - 1
 - 2
 - 3
 - 4
 - 5
 - 6

ربیع الاول مبارک (جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم مظفر گڑھ)

Watch  YouTube Video
 - 1
 - 2
 - 3
 - 4
 - 5
 - 6
 - 7

بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر مختلف شہروں میں جلسوں کا انعقاد

Watch  YouTube Video

جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم و یکجہتی کشمیر بورے والا

Watch  YouTube Video
 - 1
 - 2
 - 3
 - 4
 - 5
 - 6

دو روزہ ماہانہ روحانی اجتماع(بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم)

 - 1

بعثت رحمت عالم ﷺ اور محبت رسول ﷺ وہ جزبہ ہے جو کہ ایام اور مہینوں میں مقید نہیں کیا جا سکتا۔امیر عبدالقدیر اعوان

 
 
 ماہ مبارک ربیع الاول کی مبارک ساعتیں ہیں ہمارے لیے آپ ﷺ کی زندگی مشعل راہ ہے۔ہمیں ہر لمحے اپنے ہر ہر عمل میں دین اسلام کو ڈھالنا ہو گا۔اور اسوہ رسول ﷺ کو اپنی زندگی میں اولین ترجیح پر رکھنا ہوگا۔اس میں چاہے ایک فرد واحد ہو یا ملک کے وہ ادارے جو کہ صاحب اختیار ہیں سب کو چاہیے کہ وہ حق کے راستے کو اختیار کریں تاکہ ہم پر جو بے چینی،عدم اعتمادی اور باہم اختلافات کی فضا بنی ہوئی ہے اس سے نجات مل سکے۔کیونکہ کوئی بھی عمل اگر ذاتی مفادات کے لیے کیا جائے گا تو اس سے معاشرے میں بہتری آنا یہ ممکن نہیں۔ہمیں ایسے اعمال اختیار کرنے کی ضرورت ہے جن کا مقصد صرف اللہ کی رضا ہو۔ان خیالات کا اظہار امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ المبار ک کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
  انہوں نے کہا کہ اس وقت ہم حق اور باطل کی درمیانی راہ پر چل رہے ہیں نیکیاں بھی کر رہے ہیں اور معاملات میں بھی کھرا پن نہیں ہے۔یہ درست نہیں ہے ہمیں خالص اور مضبو ط ایمان کے ساتھ حق کی طرف آنا ہو گا اسی میں ہماری،ہمارے خاندان اور ہمارے ملک کی بھلائی ہے۔بعثت رحمت عالم ﷺ اور محبت رسول ﷺ وہ جزبہ ہے جو کہ ایام اور مہینوں میں مقید نہیں کیا جا سکتا یہ تادم واپسی تک اپنانے والا رشتہ ہے۔
  یا در ہے کہ امیر عبدالقدیر اعوان امریکہ اور برطانیہ کے ایک ماہ کے کامیاب روحانی تبلیغی دورہ سے وطن واپس پہچے ہیں اورسلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے مرکز دارالعرفان منارہ میں جمعتہ المبار ک کے موقع پر خظاب کیا۔بروز اتوار بعثت رحمت عالم ﷺ کے موضوع پر مرکز ی جلسہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک بھر سے سلسلہ عالیہ کے نمائندگا ن اور ذمہ داران کے علاوہ بڑی تعداد میں سالکین شرکت کریں گے اس روحانی جلسہ میں حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا بھی فرمائیں گے۔
 - 1